Results 1 to 3 of 3

Thread: Mahe Rajab ke Roze ki Fazilat (ماہ رجب کے نفلی روزے )

  1. #1
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    exclaim Mahe Rajab ke Roze ki Fazilat (ماہ رجب کے نفلی روزے )

    Rajab ke Roze ki Fazilat (ماہ رجبکے نفلی روزے )


    95144501 - Mahe Rajab ke Roze ki Fazilat (ماہ رجب کے نفلی روزے )


    نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ Ùˆ صØ+بہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا :Û” رجب اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے Û” (ما ثبت من السنۃ ص ١٧٠)


    Ø+ضرت خواجہ Ø+سن بصری رØ+Ù…Ûƒ اللہ تعالیٰ علیہ سے ایک مرسل روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ Ùˆ الہ Ùˆ صØ+بہ وسلم Ù†Û’ فرمایا " بے Ø´Ú© رجب عظمت کا مہینہ ہے اس میں نیکیاں دگنی Ú©ÛŒ جاتی ہیں جس Ù†Û’ اس Ú©Û’ ایک دن کا روزہ رکھا وہ سال بھر Ú©Û’ روزے Ú©Û’ برابر ہے"


    امام بیہقی علیہ الرØ+مہ Ù†Û’ ام المؤمنین Ø+ضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کیا اور کہا کہ اس کا مرفوع ہونا منکر ہے " رجب بڑا مہینہ ہے اللہ تعالیٰ اس میں نیکیاں دوچند کر دیتا ہے پس جس Ù†Û’ رجب میں ایک دن کا روزہ رکھا گویا اس Ù†Û’ سال بھر روزہ رکھا اور جس Ù†Û’ اس میں سات دن روزے رکھے تو اس سے جہنم Ú©Û’ ساتوں دروازے بند کر دیئے جائیں Ú¯Û’ اور جس Ù†Û’ اس Ú©Û’ آٹھ دن روزے رکھے تو اس Ú©Û’ لیے جنت Ú©Û’ آٹھوں دروازے کھول دیئے جائیں Ú¯Û’ اور جس Ù†Û’ اس Ú©Û’ دس دن روزے رکھے تو وہ اللہ تعالیٰ سے جو مانگے گا ضرور عطا فرمائے گا اور جس Ù†Û’ اس Ú©Û’ پندرہ دن Ú©Û’ روزے رکھے تو آسمان سے منادی پکارے گا تیرے گذشتہ تمام گناہ بخش دیئے گئے اب ازسر نو عمل کر، جس Ù†Û’ زیادہ عمل کیے اسے زیادہ ثواب دیا جائے گا۔


    رجب میں ایک دن اور ایک رات ہے جو اُس روزہ رکھے اور رات میں قِیام (عبادت) کرے تو گویا اُس Ù†Û’ سو سال کر روزے رکھے اور یہ رجب Ú©ÛŒ ستا ئیس تاریخ ہے۔ اِسی دن Ù…Ø+مد صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ Ùˆ صØ+بہ وسلم Ú©Ùˆ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ مبعوث فرمایا۔ (راوی Ø+ضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ شُعبُ الایمان ج۳ ص۳۷۳ )


    Ø+ضرت نوØ+ علی نبینا علیہ الصلوۃ والسلام Ù†Û’ جب اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ بارگاہ میں کفر Ùˆ طاغوتی طاقتوں Ú©ÛŒ تباہی Ú©Û’ لئے دعا Ú©ÛŒ اور اللہ تعالیٰ کا عذاب بصورت طوفان نازل ہونا شروع ہوا اور اللہ تعالیٰ Ù†Û’ آپ علیہ السلام Ú©Ùˆ کشتی میں اہل ایمان Ú©Û’ ساتھ سوار ہونے کا Ø+Ú©Ù… فرمایا تو وہ رجب کا مہینہ تھا جب Ø+ضرت نوØ+ علیہ السلام کشتی پر سوار ہوئے تو آپ Ù†Û’ روزہ رکھا ہوا تھا اور آپ Ú©ÛŒ ہدایت پر آپ Ú©Û’ ساتھیوں Ù†Û’ بھی روزہ رکھا تھا، اس Ú©ÛŒ برکت سے کشتی Ú†Ú¾ ماہ چلتی رہی اور دس Ù…Ø+رم (یوم عاشورہ) Ú©Ùˆ " جودی پہاڑ" پر ٹھہری۔ اور جب کشتی سے اترے تو آپ اور آپ Ú©Û’ رفقائ Ù†Û’ اللہ کا شکر ادا کیا اور شکرانہ کا روزہ یوم عاشورا رکھا۔ (ماثبت من السنۃ صفØ+ہ ١٧٣)


    سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ، Ø+ضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کردہ طویل Ø+دیث نقل کرتے ہیں، کہ رجب Ú©Û’ روزوں کا ثواب اس طرØ+ ہوگا۔


    ایک روزے کا ثواب: اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور فردوس اعلیٰ۔
    دو روزوں کا ثواب: دو گنا اجر۔ ہر اجر کا وزن دنیا کے پہاڑوں کے برابر۔
    تین روزوں کا ثواب: گہری خندق کے ذریعے جہنم ایک سال مسافت جتنی دور ہوگی۔
    چار روزوں کا ثواب: امراض جذام، برص اور جنون سے Ù…Ø+فوظ اور فتنہ دجال سے Ù…Ø+فوظ۔
    پانچ روزوں کا ثواب: عذاب قبر سے Ù…Ø+فوظ۔
    Ú†Ú¾ روزوں کا ثواب: Ø+شر میں چہرہ چودھویں Ú©Û’ چاند Ú©ÛŒ مانند۔
    سات روزوں کا ثواب: دوزخ کے سات دروازے بند۔
    آٹھ روزوں کا ثواب: جنت کے آٹھوں دروازے کھلیں گے۔
    نو روزوں کا ثواب: کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے قبر سے اٹھنا اور منہ جنت کی طرف۔
    دس روزوں کا ثواب: پل صراط کے ہر میل پر آرام دہ بستر فراہم ہوگا۔
    گیارہ روزوں کا ثواب: Ø+شر Ú©Û’ دن عام لوگوں میں سب سے افضل ہوگا۔
    بارہ روزوں کا ثواب: اللہ تعالیٰ روز Ø+شر دو جوڑے پہنائے گا جس کا ایک جوڑا ہی Ú©Ù„ متاع دنیا سے افضل اور قیمتی ہوگا۔
    تیرہ روزوں کا ثواب: روز Ø+شر سایہ عرش میں خوان نعمت (انواع Ùˆ اقسام) تناول کرے گا۔
    چودہ روزوں کا ثواب: روز Ø+شر اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ خاص عطا، جو بصارت، سماعت، وہم Ùˆ خیال سے ورائ ہوگی۔
    پندرہ روزوں کا ثواب: روز Ø+شر موقف امان میں، مقرب فرشتے یا نبی یارسول مبارک باد دیں Ú¯Û’Û”
    سولہ روزوں کا ثواب: دیدار الہٰی اور ہمکلام ہونے والوں کی پہلی صف میں شمولیت
    سترہ روزوں کا ثواب: اللہ تعالیٰ پل صراط کے ہر میل پر آرامگاہ فراہم فرمائے گا۔
    اٹھارہ رزوں کا ثواب: Ø+ضرت ابراہیم علیہ السلام Ú©Û’ قبہ میں قیام نصیب ہوگا۔
    انیس روزوں کا ثواب: Ø+ضرت آدم اور Ø+ضرت ابراہیم علیہما السلام Ú©Û’ Ù…Ø+لات Ú©Û’ روبرو ایسے Ù…Ø+Ù„ میں قیام، جہاں اس Ú©Û’ سلام نیاز Ùˆ عقیدت کا جواب دونوں نبی علیہما السلام دیں Ú¯Û’Û”
    بیس روزوں کا ثواب: آسمان سے ند،ا مغفرت کا مژدہ۔


    ان شاء اللہ تعالیٰ Ùˆ ان شاء الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (غنیۃ الطالبین صفØ+ہ ٣٥٢)

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default

    Subhan ALLAH

  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default

    V good

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •